سٹی 42 : ایبٹ آباد کے سیاحتی مقامات پر موسلا دھار بارش اور ژالہ باری شروع ہوگئی .
ایبٹ آباد کے سیاحتی مقامات گلیات ٹھنڈیانی میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے، ندی نالوں میں طغیانی کے بعد موسم سرد ہو گی۔
ایبٹ آباد شہر میں بارش سے ندی نالوں کا پانی سڑکوں پر نکل آیا۔