چوہنگ ،خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا

Chohang,wife killed,by husband,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد)چوہنگ کے علاقے میں خاوند کے ہاتھوں بیوی قتل ،پولیس نے ملزم گرفتار کرکے کارروائی شروع کر دی۔

چوہنگ پولیس کے مطابق شازیہ کو اسکے شوہر اکبر نے چھریوں کے وار کرکے قتل کیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ خاوند اکبر نشے کا عادی تھا،رات گئے ملزم کی بیوی سے لڑائی ہوئی جس پر وہ طیش میں آگیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے نشے کیلئے پیسوں کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر بیوی کو قتل کیا۔پولیس نے ملزم گرفتار کرکے لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔