ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیپلز پارٹی میں شمولیت،فیاض الحسن چوہان کا اہم بیان سامنے آگیا

 پیپلز پارٹی میں شمولیت،فیاض الحسن چوہان کا اہم بیان سامنے آگیا
کیپشن: Faiz Ul Hassan Chohan Statement
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے فیس بک پر پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبر کو جعلی قرا دیا، اور عمران خان سے بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

صوبائی وزیر نے شاعرانہ انداز میں لکھا کہ  میں اچھے یا برے وقت میں بھی اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ تھا اور آگے بھی اپنے لیڈر کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔

انہوں نے نجی چینل کی اپنے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبر پر کہا کہ اس خبر میں کوئی صداقت نہیں۔