اٹلی: کشتی ڈوبنے کے واقعے میں جاں بحق پاکستانی کی لاش 4 روز بعد مل گئی

اٹلی: کشتی ڈوبنے کے واقعے میں جاں بحق پاکستانی کی لاش 4 روز بعد مل گئی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اٹلی (Italy)میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں جاں بحق ہونےو الے پاکستانی کی لاش 4 روز بعد مل گئی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق پشاور کے نوجوان اذان آفریدی کی لاش 4 روز بعد ملی جہاں اٹلی میں موجود اذان آفریدی کے ماموں نے لاش کی شناخت کی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ اذان آفریدی بیرون ملک تعلیم کے حصول کےلیے اٹلی گیا تھا۔