ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اساتذہ کے لیئے بڑٰ ی خبر

اساتذہ کے لیئے بڑٰ ی خبر
کیپشن: teachers
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹٰی 42 : اساتذہ کو ترقیوں کے حصول کیلئے نو انکوائری اور نو پنشمنٹ سرٹیفکیٹ جمع کروانا ہوگا۔

حکومت نے اساتذہ کی ترقیوں پر نئی شرط عائد کردی۔ اساتذہ کو ترقیوں کے حصول کیلئے نو انکوائری اور نو پنشمنٹ سرٹیفکیٹ جمع کروانا ہوگا۔نو انکوائری نو پنشمنٹ لیٹر ہر ٹیچر کیلئے جمع کروانا لازمی ہوگا۔

اساتذہ کیخلاف انکوائری یا پنشمنٹ کی صورت میں ترقیاں روک دی جائے گی۔ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے گریڈ 18 میں ترقی کیلئے 550 اساتذہ سے دستاویزات مانگ لیے ہیں۔ اساتذہ کو 10 جون تک متعلقہ ایجوکیشن اتھارٹیز کو سرٹیفکیٹ جمع کروانے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔دستاویزات فراہم نہ کرنے والے اساتذہ کو ڈراپ لسٹ میں شامل کردیا جائے گا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر