ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ تعلیم کا سکولوں میں انسداد منشیات مہم شروع کرنے کا اعلان

محکمہ تعلیم کا سکولوں میں انسداد منشیات مہم شروع کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض) سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب ارم بخاری کا کہنا ہے کہ نئی نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانا ہماری  ذمہ داری ہے،اس سلسلے میں سکولوں میں جلد انسداد منشیات مہم کا آغاز کر دیا جائے گا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے صوبہ بھر کے سرکاری ونجی سکولوں میں انسداد منشیات مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا، فیصلہ سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب ارم بخاری کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا، اس موقع پر پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر مرزا کاشف علی اور دیگر افسران و این جی اوز کے نمائندے بھی موجود تھے۔

Sughra Afzal

Content Writer