ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تمام اداروں کو ضم کرنے کا فیصلہ

ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تمام اداروں کو ضم کرنے کا فیصلہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض : ٹیوٹا، پنجاب سکل ڈویلپمنٹ اتھارٹی، پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کو ضم کیا جائے گا،تمام اداروں کو پنجاب سکل ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپینوشپ ڈیپارٹمنٹ کے ماتحت کیا جائے گا۔

https://lahorenews.tv/lahorenewsimages/67657_95486503.jpg

ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تمام اداروں کو ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، ٹیوٹا میں نئی بھرتی کا کام بھی روک دیا گیا۔ ٹیوٹا، پنجاب سکل ڈویلپمنٹ اتھارٹی، پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کو ضم کیا جائے گا۔ تمام اداروں کو پنجاب سکل ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپینوشپ ڈیپارٹمنٹ کے ماتحت کیا جائیگا۔ نیا ڈیپارٹمنٹ بنانے کیلئے ایس او پیز پر کام شروع کر دیا گیا۔ اس سے قبل کچھ ادارے انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ اور کچھ انفرادی طور پر کام کر رہے تھے۔ انضمام کا کام ایک ماہ کے اندر مکمل کرلیا جائیگا۔
 

Ansa Awais

Content Writer