ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت نے 9 افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے

پنجاب حکومت نے 9 افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: پنجاب حکومت نے 9 افسران کے تقرر و تبادلے کرتے ہوئے ان کی خدمات مختلف محکموں کے سپرد کر دی ہیں۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق سلمان احمد، رؤف احمد، عابد حسین، ذوالفقار احمد، شاہد ندیم، عبدالرزاق علی ڈوگر، محمد عثمان اکرم اور محمد قاسم کی خدمات سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کے حوالے کر دی گئی ہیں.

دوسری جانب ساجد صفدر کی خدمات سیکرٹری بلدیات کے سپرد کی گئی ہیں۔