ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طلبہ کیلئے اہم خبر، نئی داخلہ پالیسی کا اعلان

Student of Pakistan
کیپشن: Student
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کالج ایجوکیشن کی نئی داخلہ پالیسی کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کالج ایجوکیشن نےطلبہ کے لئے کالج میں داخلے کا طریقہ کار واضح کردیا۔ داخلے کیلئے میٹرک کی مارک شیٹ، سرٹیفکیٹ اور ڈومیسائل جمع کرایا جائےگا۔  نادرا کا کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ، طالبعلم کا ب فارم 6 عدد تصاویر، والد کا شناختی کارڈ بھی جمع کرانا لازمی ہوگا۔

واضح رہے کہ داخلے کے خواہشمند طلبہ کو تمام دستاویزات آن لائن کالج ایجوکیشن کی ویب سائٹ پر جمع کرانا ہوگا۔  کالج ایجویشن کی آفیشل ویب سائٹ www.seccap.dgsc.gov.pk ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer