ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امتحانات میں غیر تربیت یافتہ نگران عملہ فارغ کرنے کا فیصلہ

امتحانات میں غیر تربیت یافتہ نگران عملہ فارغ کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:تعلیمی حکام نے انٹر اور میٹرک امتحانات میں غیر تجربہ کار اور تربیت نہ یافتہ نگران عملہ فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اساتذہ کو امتحانی نگرانی کی مکمل تربیت دی جائے گی اور تربیت یافتہ نگران عملے کو یومیہ 5,000 روپے تک معاوضہ دیا جائے گا۔

 امتحانی ڈیوٹی دینے کے لیے ٹریننگ کورس کا مکمل ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ سالانہ دونوں امتحانات میں تقریباً 10,000 سے زائد اساتذہ نگرانی کی ڈیوٹیاں انجام دیتے ہیں۔