لاڑکانہ؛ دو سگے بھائی تالاب میں گر کر جاں بحق

 لاڑکانہ؛ دو سگے بھائی تالاب میں گر کر جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاڑکانہ کے گاؤں چوڈیرو میں تالاب میں گر کر دو سگے بھائی جاںبحق ہوگئے۔ 

ترجمان ریسکیو کے مطابق واقعہ تھانہ وگن کی گاؤں چوڈیرو میں پیش آیا، جہاں 3سالہ سید علی اور حیدر کھیلتے ہوئے تالاب میں ڈوب گئے۔  معصوم بچوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جانبر نہ ہوسکے۔ 

اچانک دو معصوم بچے جاںبحق ہونے پر لواحقین سمیت علاقے میں غم چھا گیا۔