ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کہاں کہاں بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی  

محکمہ موسمیات،بارش،م گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخو ا،کشمیر،سٹی42
کیپشن: Weather,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان تاہم گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخو ا، کشمیر، مانسہرہ، پشاور ، چار سدہ، نوشہرہ اور ایبٹ آباد اور خطہ پو ٹھوہار میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات نے پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی بھی پیشگوئی کی ہے تاہم بلوچستان اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔