کراچی اور حیدرآباد جے درمیان چھ لین موٹروے بنانے کا فیصلہ کیا ہے،احسن اقبال

Ahsan Iqbal
کیپشن: Ahsan Iqbal
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وفاقی کابینہ نے چین کے ساتھ اہم ایم او یو کی منظوری دیدی۔

ذرائع کے مطابق کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے پوسٹ ڈیزاسٹر تعمیر نو ایم او یو کی منظوری دی گئی۔مفاہمت کی یادداشت پر دستخط وزیر اعظم کے دورہ چین میں کئے جائیں گے

ایم او یو کے تحت سیلاب زدہ علاقوں کی تعمیر نو کیلئے چین اضافی امداد دے گا۔چین تعمیر نو کیلئے پاکستان کو اضافی 50 کروڑ یوآن دے گا۔ذرائع کابینہ ڈویژن کےمطابق ایم او یو کے مسودے کی وزارت قانون نے توثیق کی ۔وزارت خزانہ اور وزارت خارجہ سے بھی مسودہ کلیر کرایا گیا ۔