ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ٹریفک حادثات میں 4 افراد جان سے گئے

 ٹریفک حادثات میں 4 افراد جان سے گئے
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: کراچی میں چند گھنٹے میں 4 ٹریفک حادثات میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
 سہراب گوٹھ لیاری ایکسپریس وے پر موٹرسائیکل فٹ پاتھ سے ٹکرا کر سلپ ہوگئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، بلدیہ رئیس گوٹھ میں نامعلوم تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل  شخص جاں بحق جبکہ اس کی بیوی شدید زخمی ہوگئی۔

ملیرمیں گاڑی کی ٹکر سے ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا، کورنگی کراسنگ پر ٹینکر کی ٹکر سے زخمی شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

رواں سال مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے باعث 415 افراد جاں بحق ہوئے، ہیوی ٹریفک سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 132 ہوگئی۔