ویب ڈیسک: وزیرستان کے علاقے دوسلی میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے زرائع نے بتایا ہے کہ وزیرستان کے علاقہ دوسالی میں مارے گئے دہشت گردوں سے ہتھیار، ایمونیشن برآمد ہوئے ہیں۔ہلاک ہونے والے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں اور بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ مقامی آبادی نے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہا اور علاقہ میں امن و امان برقرار رکھنے اور دہشتگردوں کی بیخ کنی کے لئےمکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔
وزیرستان کے علاقہ دوسلی میں سکیورٹی فورسز کاآپریشن، 2 دہشتگردہلاک
نیوز لیٹر
Latest Highlights
شادی کی تقریب میں لائے گئے پالتو شیر نے مہمانوں کو نوچ ڈالا
- 14 Dec, 2024 | 04:18 PM
گوگل سرچ میں سب سے زیادہ تلاش کئے جانے والے دس انسان
- 12 Dec, 2024 | 08:16 PM
باغیوں نے صرف قبضہ کیا، اسرائیل نے شامی فوج کا سب کچھ برباد کر دیا
- 12 Dec, 2024 | 01:01 AM
بشار الاسد مذاکرات کے بعد دمشق سے دستبردار ہوئے، تاس"فیکٹ باکس" کی رپورٹ
- 10 Dec, 2024 | 12:55 AM
حاسد وں کے دِل کباب، چیمپئینز ٹرافی کا پہلا پرومو چل گیا
- 9 Dec, 2024 | 07:13 PM
موسم کی تازہ صورتحال؟
- 7 Dec, 2024 | 02:12 PM
سمارٹ میٹرز،بجلی صارفین کے لئے بڑی خبر
- 2 Dec, 2024 | 03:41 PM
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری.!
- 27 Nov, 2024 | 04:27 PM
قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔ اتنی مہنگائی، توبہ توبہ
- 27 Nov, 2024 | 02:40 PM
سکولوں کے حوالے سے اہم خبر ۔!
- 26 Nov, 2024 | 04:24 PM