ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے 

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے 

لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
زلزکہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق  زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1ریکارڈ کی گئی ۔

زلزلے کی زیر زمین گہرائی 210کلو میٹر تھی۔زلزلہ کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔