ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی وزیر خزانہ سینئٹر محمد اورنگزیب سے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ سینئٹر محمد اورنگزیب سے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات ہوئی ۔

ملاقات  وزارتِ خزانہ میں خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی۔وزیرِ اعلیٰ نے صوبے کو درپیش معاشی و مالی مسائل سے آگاہ کیا۔

وزیرِ خزانہ نے جائز مسائل کے حل کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔وفاقی حکومت کا صوبوں کو مالی چیلنجز سے نمٹنے میں تعاون جاری رکھنے کا عزم کیا ۔

معاشی استحکام اور ترقی کے لیے باہمی روابط بڑھانے پر اتفاق کیا ۔