سٹی 42 : بانی میڈیا سے اج ملاقات کا دن ،بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنیں حلیمہ خانم نورین نیازی عظمی خانم گورکھپور فیکٹری ناکے پر پہنچ گئی
بانی پی ٹی ائی کی بہنوں کی خواتین کارکنوں کے ہمراہ اینٹی رائٹس بیریئر ہٹا کر جیل کی طرف جانے کی کوشش کی ۔
پولیس اور کارکنوں میں ہاتھا پائی ہوئی ۔

علیمہ خانم نے گورکھپور ناکے پر میڈیا سے گفتگو کی ۔ اب تو بشری بی بی کے بارے میں بھی ہمیں بتایا گیا ہے اور معلوم ہوا ہے کہ ان کی آنکھ میں بھی انفیکشن ہو گیا ہے
ہمیں ابھی تک ان سے متعلق کوئی باضابطہ تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا .
یہ کیا ہو رہا ہے پہلے بانی پی ٹی ائی کی انکھوں میں انفیکشن ہوا اور اب بشری بی بی بھی اس کی لپیٹ میں آئی۔