ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سکولوں کو تین ارب کانان سیلری بجٹ جاری کر دیا گیا

 سکولوں کو تین ارب کانان سیلری بجٹ جاری کر دیا گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر )محکمہ خزانہ نے سکولوں کو نان سیلری بجٹ جاری کر دیا۔
محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے سکولوں کو نان سیلری بجٹ کی مد میں تین ارب روپے جاری کئے گئے ہیں،اس بجٹ سے سکولوں کے روز مرہ کے معاملات حل ہو سکیں گے۔

محکمہ خزانہ کی جانب سے محکمہ ماحولیات کے 75 کروڑ اسی لاکھ روپے بھی جاری کردیئے گئے ہیں،محکمہ ماحولیات کویہ بجٹ ماحولیاتی اقدامات اور آپریشنل اخراجات کے لئے جاری ہوا ہے۔
محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن کر دیا ہے۔