ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ ہائرایجوکیشن کا تعلیم دوست اقدام ، کالجز کو لیپ ٹاپس کی فراہمی کافیصلہ

محکمہ ہائرایجوکیشن کا تعلیم دوست اقدام ، کالجز کو لیپ ٹاپس کی فراہمی کافیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: محکمہ ہائرایجوکیشن نےسٹور میں پڑےڈھائی ہزارلیپ ٹاپ استعمال کرنےکا فیصلہ،سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نے یہ لیپ ٹاپ کالج لیب کو دینے کی سمری   ارسال کردی ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائرایجوکیشن نے سابق دور حکومت کےسٹور میں پڑےڈھائی ہزارلیپ ٹاپ استعمال کرنےکا فیصلہ کرلیا  جس کیلئے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نےسمری ارسال کر دی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن  نے ڈھائی ہزار لیپ ٹاپ کالج لیب کو دینے کا فیصلہ کیا ہے یہ تمام لیپ ٹاپ   طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کی پالیسی ختم ہونے کےبعد  سےضائع ہو رہےتھے، اب یہ لیپ ٹاپ کالجز لیب کو  فراہم کیےجائیں گے۔