ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا جامعہ دارلعلوم کراچی کا دورہ؛مفتی تقی عثمانی سے ملاقات

ڈی جی آئی ایس پی آر کا جامعہ دارلعلوم کراچی کا دورہ؛مفتی تقی عثمانی سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈی جی آئی ایس پی آر  نے جامعہ دارالعلوم کراچی کا دورہ کیا ۔ 
 ڈی جی آئی ایس پی آر کی آمد پر مفتی تقی عثمانی صاحب اور تمام علماء کرام کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا ۔ ملاقات میں علماء کرام کی جانب سے ملکی سلامتی اور دہشتگردی  کے خلاف جنگ میں پاک فوج سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا ۔

 مفتی تقی عثمانی صاحب نے پاک فوج کی دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں کو سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔مفتی تقی عثمانی صاحب نے نماز جمعہ کے بعد پاکستان کی سالمیت اور افواج پاکستان کے لیے ہر محاذ پر  کامیابی کی دعا کی۔