ویب ڈیسک : پی ٹی آئی انتظامیہ بجلی چوری کے ذریعے حکومت کو نقصان پہنچانے لگی ۔
زمان پارک کے باہر روشنی کرنے کے لیے پی ٹی آئی انتظامیہ بجلی چوری کرنے لگی۔الیون کے وی کی تاروں پر کنڈا لگا کر پی ٹی آئی کارکنان کے کیمپس کو روشن کیا گیا۔
واضح رہے کے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی گرفتاری کی افاہیں گردش کر رہی ہیں ، جس کے باعث پی ٹی آئی کے کارکنان ان کے گھر کے باہر جمع ہیں اور کیمپ روشن کرنے کیلئے بجلی چوری کر کے حکومت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا رہے ہیں ۔
پی ٹی آئی انتظامیہ بجلی چوری کے زریعے حکومت کو نقصان پہنچانے لگی
— 24 News HD (@24NewsHD) January 31, 2023
زمان پارک کے باہر روشنی کرنے کے لیے پی ٹی آئی انتظامیہ بجلی چوری کرنے لگی
الیون کے وی کی تاروں پر کنڈا لگا کر پی ٹی آئی کارکنان کے کیمپس کو روشن کیا گیا pic.twitter.com/hSx7fQFMfO