ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینئرصحافی انتقال کر گئے

عاشق چوہدی
کیپشن: عاشق چوہدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : لاہور سینئرکلچرل صحافی عاشق چوہدی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔

عاشق چوہدری روزنامہ جنگ سے منسلک تھے۔مرحوم کے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا،مرحوم نے پسماندگان میں تین بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑی ہے۔