ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محسن نقوی کا شہریوں کیلئے نئے سال کا تحفہ ، شاہین چوک انڈرپاس ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

محسن نقوی کا شہریوں کیلئے نئے سال کا تحفہ ، شاہین چوک انڈرپاس ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طیب سیف: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد کے شہریوں کیلئے نئے سال کا تحفہ ، شاہین چوک انڈرپاس ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔

  وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر سی ڈی اے نے شاہین چوک انڈرپاس 63 دن کی قلیل مدت میں مکمل کیا۔

  تکمیل کے بعد شاہین چوک انڈرپاس ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔

 نائنتھ اینویو سے مارگلہ روڈ اور ای بارہ سے نائنتھ ایونیو آنے والی ٹریفک اشارے پر رکنے کی بجائے انڈر پاس سے براہ راست گزر رہی ہے۔