ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ؛ مساجد میں خطرے کے اعلانات

 انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ؛ مساجد میں خطرے کے اعلانات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیرآباد انتظامیہ کی طرف سے دوبارہ سیلابی صورتحال کے خدشے کے باعث  خطرے کے اعلانات شروع  ہوگئے ۔

وزیرآباد  کے پاس دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے ،  مساجد میں لوگوں کو سیلاب سے بچاو کیلئے حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کی گئیں 

اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد کی طرف سے مساجد میں اعلان کروائے گئے