سٹی 42: پی ٹی آئی نے سینٹ انتخابات کا بائیکاٹ کردیا
سینیٹر اعجاز چوہدری کی اہلیہ سلمیٰ اعجاز نے سینیٹ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا۔
پی ٹی آئی نے سینیٹ اور متعلقہ حلقوں کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ،سلمی اعجاز نے کہا جابرانہ اور جعلی انتخابات کا حصہ نہیں بنیں گی۔