ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تعلیمی اداروں کب کھلیں گے؟ نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا

تعلیمی اداروں کب کھلیں گے؟ نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طاہر جمیل:تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑی خبر، فیصلہ ہوگیا،شہر میں تعلیمی سرگرمیاں یکم ستمبر سے بحال ہوں گی۔

ڈپٹی کمشنر لاہور نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق تمام سکول یکم ستمبر سےکھل جائیں گے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں قائم سکول بند رہیں گے، ریلیف کیمپس والے سکولز بھی فی الحال بند رکھے جائیں گے۔

والدین اور طلباسکول کی انتظامیہ سے رابطے میں رہیں، تمام سکول محکمہ سکول ایجوکیشن کیجانب سےفراہم کردہ ہدایات پرعمل کریں۔