ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارش  اور سیلاب سے متاثر شہرمیں تعلیمی اداروں کو 8 ستمبر تک چھٹیاں

Schools closed, City42 , Sialkot , Karachi rain, rain forecast

سٹی42:  شدید بارش  اور سیلاب سے متاثر شہریوں کی سہولت کے لئےتعلیمی اداروں کو 8 ستمبر تک چھٹیاں دے دی گئیں۔

پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بند تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں معطل ہو کر رہ گئی ہیں ۔

   ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر ضلع بھر کے تعلیمی اداروں کو 8 ستمبر تک چھٹیاں دے دی ہیں تاکہ بچوں کو جانی نقصان سے بچایا جا سکے۔