ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور : پرائیویٹ سکولوں کے لائسنس اور رجسٹریشن کا عمل تعطل کا شکار

لاہور : پرائیویٹ سکولوں کے لائسنس اور رجسٹریشن کا عمل تعطل کا شکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:لاہور میں تعلیمی نظام کو مشکلات کا سامنا، سینکڑوں پرائیویٹ سکولوں کے لائسنس کی تجدید اور نئی رجسٹریشن کا عمل التواء کا شکار ہے۔

 سکول مالکان کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ سکولوں کو کئی ماہ سے تجدید اور رجسٹریشن نہیں دی جارہی ہے،  رجسٹریشن نہ ہونے سے سکولوں کو لاہور بورڈ سے الحاق میں مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،الحاق نہ ہونے سے بورڈ کے داخلے بھجوانے میں مسائل کا سامنا   ہے۔

 ایجوکیشن اتھارٹی لاہور  کا کہنا ہے کہ ریکارڈ پورا ہونے کے باوجود رجسٹریشن نہیں دی جارہی ہے،ٍہمارے پاس سسٹم میں صرف 40 سکولوں کی رجسٹریشن التواء کاشکارہیں۔