ہنگو دھماکہ میں ملوث خودکش حملہ آوروں کی ابتدائی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عامر شہزاد : پشاور میں ہنگو دھماکہ میں ملوث خودکش حملہ آوروں کی ابتدائی سی سی ٹی وی فوٹیج سٹی 42 کوموصول ہوگئی۔

فوٹیج میں موٹرسائیکل سوار حملہ آور کو واضح طور پردیکھاجاسکتاہے، موٹرسائیکل سوار ایک خودکش حملہ آورچادرمیں لیپٹا ہوا ہے۔ دونوں حملہ آور موٹرسائیکل پرسوارہوکر اپنی منزل کی جانب بڑھتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ 

واضح رہے کہ پولیس تھانہ مسجد میں گزشتہ روز ایک خودکش ہلاک دوسرے نےمسجدکےاندراپنے اپ کواڑایاتھا، دھماکہ میں 5افراد شہید جبکہ 10سے زائد زخمی ہوئےتھے۔