ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زاہدسلیم سے بیٹے کی وفات پر تعزیت

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زاہدسلیم سے بیٹے کی وفات پر تعزیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد ندیم) سابق وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی نے سینئر بیوروکریٹ زاہد سلیم گوندل سے ان کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیرا علیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے سپیشل سیکرٹری اور سینئر بیوروکریٹ زاہد سلیم گوندل کا بیٹا چند روز قبل انتقال کر گیا تھا ، مختلف سیاسی و سماجی رہنماوں کی جانب سے ان سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ہے، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے بھی ان سے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer