جسٹس ریٹائرڈ نذیر احمد غازی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

Justice Retired Nazeer Ahmad Ghazi wife passed away
کیپشن: Justice Retired Nazeer Ahmad Ghazi wife passed away
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پروگرام نورسحرکےمیزبان جسٹس ریٹائرڈ نذیر احمد غازی  کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔

 ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ نذیر احمد غازی کی اہلیہ کی نمازجنازہ ساڑھے3بجے ان کی رہائشگاہ 86کےجوہرٹاؤن میں اداکی جائےگی, مرحومہ اینکراسامہ غازی کی والدہ تھیں۔