ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کی عدالت شہباز گل کو ڈھونڈ رہی ہے : عطااللہ تارڑ

Atta ullah Tarar Media Talk
کیپشن: Atta ullah Tarar Media Talk
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن عطااللہ تارڑ کاکہناہےکہ شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر جھوٹے کیسز بنائے گئے ایف آئی اے ایک ایک سال سے انویسٹی گیشن مکمل نہیں کر سکی, لاہور کی عدالت شہباز گل کو ڈھونڈ رہی ہے جبکہ شہزاد اکبر بھی غائب ہو گئے ہیں
ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن عطااللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہاکہ حکمرانوں کے جھوٹ کی حقیقت عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے۔آج تک ایک الزام ثابت نہیں کر سکے جبکہ شہزاد اکبر بھی اب غائب ہوگئے ہیں اور شہبازگل نے پاک ترک کمپنی پر جھوٹا بیان دیا تھا اور اب ہتک عزت کا دعویٰ دائر ہوا تو شہباز گل نظر نہیں آ رہے۔عطا تارڑ کاکہناتھاکہ نالائق حکمرانوں نے تمام شعبوں کو تباہ کر دیا ہے

ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن عطااللہ تارڑ کاکہناہےکہ شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر جھوٹے کیسز بنائے گئے ایف آئی اے ایک ایک سال سے انویسٹی گیشن مکمل نہیں کر سکی, لاہور کی عدالت شہباز گل کو ڈھونڈ رہی ہے جبکہ شہزاد اکبر بھی غائب ہو گئے ہیں۔