الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں کی لسٹ آج شائع کیے جانے کا امکان

الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں کی لسٹ آج شائع کیے جانے کا امکان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان )الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندیوں کی لسٹ آج شائع کیے جانے کا امکان ہے۔ 

 آج شام تک الیکشن کمیشن کی ویب سائیٹ پر حلقہ بندیوں کی اشاعت ہو جائے گی،حتمی ووٹر فہرستیں دسمبر کے آغاز میں آویزاں کر دی جائیں گے،ڈی آر اوز اور آر اوز کی تعیناتی 2 سے 3 روز میں کر دی جائے گی، ڈی آر اوز اور آر اوز کی تجدید شدہ فہرست تیار ہے۔

Ansa Awais

Content Writer