آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی صدر مملکت سے ملاقات

آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی صدر مملکت سے ملاقات
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ساحر شمشاد مرزا نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

 آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ساحر شمشاد مرزا کی صدر مملکت سے ملاقاتوں میں ملکی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔

 بعدازں وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی، جس میں ملکی سلامتی سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو عہدہ سبنھالنے پر مبارکباد پیش کی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر