ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک ٹیک کیلئےسکولوں میں سہولیات کافقدان

میٹرک ٹیک کیلئےسکولوں میں سہولیات کافقدان
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:میٹرک ٹیک کیلئےسکولوں میں سہولیات کافقدان،کمپیوٹرٹیک اورفیشن ڈیزائنگ کیلئےکٹ کی فراہمی کیلئےڈیٹامانگ لیاگیا۔
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  نے تمام سکول سربراہان کوڈیٹاکی فراہمی کیلئےمراسلہ لکھ دیا۔مراسلہ کے مطابق کمپیوٹرٹیک کیلئےکتنےکمپیوٹرکی ضرورت ہےفوری بتایاجائے۔
مراسلہ میں ہدایت کی گئی ہے کہ فیشن ڈیزائنگ کیلئےسلائی مشین ودیگرآلات کابھی ڈیٹافراہم کیاجائے۔ 
واضح رہے کہ لاہور کے 30 سکولوں میں پہلی بار میٹرک ٹیک کروایا جارہاہے۔سکول سربراہان کو 2 روز میں ڈیٹافراہم کرنے کا حکم دیا گیا۔