سٹی 42 : کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایگل اسکواڈ کے دو اہلکار شہید ہوگئے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ایگل اسکواڈ کے دو اہلکار شہید ہوگئے، شہید اہلکاروں کی شناخت محمدنور اور محمد ایوب کے ناموں سے ہوئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ۔