ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا یومِ شہادت، 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا یومِ شہادت، 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ شہادت پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ 

سندھ حکومت کی جانب سے ہفتہ 4 اپریل کو سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔ 

عام تعطیل کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔