ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں 24گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

شہر میں 24گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان: محکمہ موسمیات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہر کا مطلع جزوی ابر آلود، ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات نے شہر میں 24گھنٹوں کے دوران بارش کی پیشگوئی کردی۔ 

لاہورکا موجودہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ 10کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے چلنے والی ہوا میں نمی کا تناسب60 فیصد رہا۔ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ 

فضائی آلودگی میں کمی سے شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 96 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 

محکمہ موسمیات نے شہر میں 24گھنٹوں کے دوران بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے بارشوں کا نیا سپیل ملک میں داخل ہوگا۔