پاکستان میں اس سال عیدالفطرپر 6 چھٹیاں ہونے کا امکان

پاکستان میں اس سال عیدالفطرپر 6 چھٹیاں ہونے کا امکان
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  پاکستان میں اس سال عیدالفطرپر 6 چھٹیاں ہونے کا امکان ہے۔ تاہم حتمی اعلان حکومت کی جانب سے کیا جائے گا۔

 تفصیلات کے مطابق عیدالفطر 10 اپریل بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ تاہم عیدالفطر کے چاند کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی، اگر مذکورہ پیش گوئیاں درست ثابت ہوتی ہیں تو ملک میں عید کی نسبتاً طویل چھٹیاں متوقع ہیں۔

 چونکہ عام طور پرعید کی چھٹیوں کا آغاز عید سے ایک روز قبل ہوتا ہے لہذا اگر 10 اپریل بروز بدھ کو عید ہوتی ہے تو عید کی چھٹیاں منگل سے شروع ہوں گی، اس صورت میں حکومت کی جانب سے منگل سے جمعہ تک 4 چھٹیاں دی گئیں تو ویک اینڈ ملا کر کل 6 چھٹیاں بن جائیں گی۔
 

Ansa Awais

Content Writer