ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان

سکولوں میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان
کیپشن: School
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا (کے پی) کے اسکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا  اعلان کردیا گیا۔

محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق  یکم اپریل سے7 اپریل تک صوبے میں اسکولز بند رہیں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ  اسکولز میں طلبا کو مفت درسی کتابیں اور داخلہ دینےکے لیے متعلقہ اسٹاف موجود رہےگا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر