ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آخری ترپ کا پتہ۔۔ عمران خان کتنے ووٹوں سے کامیاب ہوں گے؟ شیخ رشید کا نیا دعویٰ

شیخ رشید
کیپشن: Sheikh Rasheed
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید  نے دعویٰ کیا ہے ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے جارہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان 12ووٹوں سےکامیاب ہوں گے۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  اپوزیشن نمبر پورے نہیں کرسکےگی۔3تاریخ کووزیراعظم عمران خان ہی جیتےگا۔

شیخ رشید  نے مزید کہا کہ مال اپوزیشن کی کمزوری ہے۔ان لوگوں نے اسامہ بن لادن کا مال کھایا ہے۔ کنگ عبداللہ کے ذریعے انہوں نے فوج پر دباؤ پر ڈلوایا۔ اب سیاسی کیڑوں نے اپنے ضمیر بیچ دئیے ہیں۔خان صاحب آپ نے مجھے مشاورت میں نہیں رکھا۔ وزیراعظم صاحب دوچار ٹرک مجھے بھی دے دیتے تو بات یہاں تک نہ پہنچتی۔

Muhammad Zeeshan

Senior Copy Editor