سٹی 42: وزیر داخلہ محسن نقوی کا دورہ سعودی عرب ، محسن نقوی ریاض پہنچ گئے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کی سعودی ہم منصب اور اہم حکومتی شخصیات سے ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی ۔
وزير الداخلية الباكستاني يصل إلى الرياض. pic.twitter.com/zNlk75QoFN
— وزارة الداخلية ???????? (@MOISaudiArabia) June 30, 2026