ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رکنِ قومی اسمبلی چوہدری عثمان علی مسلم لیگ ن میں شامل، وزیرعظم کی مبارکباد

رکنِ قومی اسمبلی چوہدری عثمان علی مسلم لیگ ن میں شامل، وزیرعظم کی مبارکباد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ساہیوال سے آزادحیثیت سے منتخب ہونےوالے قومی اسمبلی کے رکن چوہدری عثمان علی نے مسلم لیگ ن میں شمولت اختیار کرلی۔ 

وزیراعظم شہباز شریف سے رکنِ قومی اسمبلی چوہدری عثمان علی کی ملاقات ہوئی، جس کے دوران  وزیراعظم کی جانب سے چوہدری عثمان علی کو مسلم لیگ ن میں شمولیت پر مبارکباد دی گئی۔

اس موقع پر رکنِ قومی اسمبلی چوہدری عثمان علی نے حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔