ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف کی مبینہ غفلت : چوری شدہ گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں بلاک نہ کرانے کا انکشاف

 اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف کی مبینہ غفلت : چوری شدہ گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں بلاک نہ کرانے کا انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی:اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف کی مبینہ غفلت سامنے آ گئی، دیگر جرائم میں ملوث گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو بلاک نہ کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔

  جاری کردہ مراسلہ  کے مطابق سٹاف صرف چھینی وچوری گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کوہی ایکسائزمیں بلاک کرواتے ہیں، عدالت عالیہ نےدیگرجرائم میں ملوث گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کےایکسائزمیں بلاک نہ کروانےکانوٹس جاری کر دیا،عدالت عالیہ کی دیگرجرائم میں ملوث گاڑیوں وموٹرسائیکلوں کےبلاک نہ کروانےبارےہدایات جاری کر دی۔

دیگرجرائم میں ملوث گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں کوایکسائزکواطلاع دیکربلاک کروایاجائے،سٹاف دیگرجرائم میں ملوث گاڑیوں وموٹرسائیکلوں کوقبضہ میں لیتامگرایکسائزکواطلا ع نہیں دیتا،عدالت عالیہ کیجانب سےمذکورہ ہدایت پرسختی سےعملدرآمدکروانےکےاحکامات جاری کئےگئے۔