عید الاضحیٰ کا دوسرا روز، جنوبی پنجاب کا مری فورٹ منرو سیاحوں سے بھر گیا

عید الاضحیٰ کا دوسرا روز، جنوبی پنجاب کا مری فورٹ منرو سیاحوں سے بھر گیا
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی موسیٰ رضا: عید الاضحیٰ کے دوسرے روز جنوبی پنجاب کا مری فورٹ منرو سیاحوں سے بھر گیا۔  

تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کا مری فورٹ منرو عید الضحیٰ کے دوسرے روز سیاحوں سے بھر گیا۔ سیاحتی مقام فورٹ منرو میں سیاحوں کی بڑی تعداد مری کی طرح کے موسم دلکش نظاروں سے محضوظ کرنے کے لیے پہنچ گئے ہیں۔ فورٹ منرو میں سیاح سیر و تفریح کرتے ہوئے ہلہ گلہ کر رہے ہیں۔ 

 سیاح فاطمہ جناح پارک ڈیمس جھیل ترمو جھیل اناری پواٹئنس پر عید الضحیٰ کی خوشیاں مناتے ہوئے انجوائے کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے سیاحوں کا کہنا ہے کہ فورٹ منرو ہمارا مری خرچہ اور سفر ک ہے ۔ فورٹ منرو میں سیر و تفریح مری کی طرح بہترین انتظامات پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشکور ہیں ۔