ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسحاق ڈار کی تعلیمی تعاون کا دائرہ مزید وسیع کرنے اور نئے مواقع تلاش کرنے کی ہدایت

اسحاق ڈار کی تعلیمی تعاون کا دائرہ مزید وسیع کرنے اور نئے مواقع تلاش کرنے کی ہدایت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اسحاق ڈار کی زیر صدارت بین الوزارتی اجلاس، بین الاقوامی تعلیمی تعاون اور اسکالرشپ پروگرامز کا جائزہ لیا گیا ۔ 

دوست ممالک کے طلبہ کو دی جانے والی اسکالرشپس پر تفصیلی بریفنگ، وزارت تعلیم کی کارکردگی کو سراہا گیا۔اسحاق ڈار نے  تعلیمی تعاون کا دائرہ مزید وسیع کرنے اور نئے مواقع تلاش کرنے کی ہدایت کردی ۔

اسحاق ڈار نے دوست ممالک کے ساتھ تعلیمی روابط اور عوامی سطح پر تعلقات مضبوط بنانے پر زور دیا اورتعلیمی تبادلوں اور اسکالرشپ پروگرامز کے فروغ کے لیے متعلقہ اداروں کو اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی ۔

اجلاس میں وزیر سائنس و ٹیکنالوجی، سیکریٹری خارجہ، سیکریٹری تعلیم، چیئرمین ایچ ای سی اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے