ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت گرگئی

 ڈالر کی قیمت گرگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت گرگئی 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا، ڈالر 283 روپے سے نیچے آگیا۔انٹر بینک میں ڈالر 283.05 روپے سے کم ہوکر 282.95 روپے پر بند ہوا۔

 دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر50 پیسے سستا ہوکر 285.50 روپے پر آگیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 1.42 روپے سستا ہوکر 329.82 روپے تک گرگیا۔اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 17 پیسے سستاہوکر 381.58 روپے، یو اے ای درہم 15 پیسے کمی سے 77.70 روپے پر پہنچ گیا۔اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 15 پیسے کم ہوکر 76 روپے پر آگیا۔