ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کی امریکی بحریہ کیساتھ شمالی بحر ہند میں مشق

پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کی امریکی بحریہ کیساتھ شمالی بحر ہند میں مشق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کی امریکی بحریہ کے جہاز فٹزجیرالڈ کے ساتھ  شمالی بحر ہند میں مشق، جس  کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی تعاون کا فروغ تھا ۔

 مشق میں کئی پیشہ ورانہ سرگرمیاں شامل تھیں جن کا مقصد باہمی ہم آہنگی کو بڑھانا تھا۔ 

  مشق کا انعقاد دونوں بحری افواج کے میری ٹائم سیکیورٹی اور علاقائی استحکام کے لیے مشترکہ عزم کا مظہر ہے۔

سورس : آئی ایس پی آر