ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تبادلوں کے منتظر اساتذہ کے لئےاچھی خبر

تبادلوں کے منتظر اساتذہ کے لئےاچھی خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:لاہورسمیت صوبہ بھرمیں ہزاروں سرپلس اساتذہ کےتبادلوں کا معاملہ، محکمہ سکول ایجوکیشن نےمعذور،بیوہ اورطلاق یافتہ اساتذہ کیلئےقواعدوضوابط میں نرمی کردی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایات جاری کردی گئی، سرپلس اساتذہ کے تبادلوں کیلئے31 اکتوبر تک تصدیق کا عمل ہر صورت مکمل کیاجائے۔

سیس پورٹل پر تمام سرپلس اساتذہ کو تبادلوں کیلئے منتخب کرلیا گیا، مذکورہ اساتذہ کو تصدیق کے بعد یکم اگست کو تبادلوں کے آرڈرز جاری کردیئےجائیں گے۔